دین اسلام محض عقائد و عبادات کے مجموعے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مکمل اور جامع نظام حیات ہے۔ اس میں انسانی زندگی کے ہر پہلو اور ہر رخ کے لیے ابدی ہدایات اور احکام موجود ہیں، جو ایک مسلمان کی دنیاوی اور اخروی زندگی کے تمام دائروں اور گوشوں پر حاوی ہیں۔ ان [...]
ماہنامہ الابرار - December, 2009
اداریہ - دين کی اشاعت اور ہماری ذمہ داری
Sunday, December 27th, 2009حمد باري تعالي - تري راہ کے مسافر
Sunday, December 27th, 2009جناب خالد اقبال تائب
وہ جو درد سہہ رہے ہيں تو دوا بھي پارہے ہيں
تري راہ کے مسافر ترے گھر کو جارہے ہيں
وہ خوشي ميں بہتے آنسو جو ہيں غمگسار و دل جُو
وہ جو چھپ نہيں رہے ہيں اُنہيں وہ چھپا رہے ہيں
يہ عنائتيں مبارک يہ مسافتيں مبارک
تري دُھن ميں جارہے ہيں ترے گيت گارہے ہيں
وہ [...]
نعت شریف - پُر سکوں ہے قلب مضطر سبز گنبد دیکھ کر
Sunday, December 27th, 2009جناب شاہین اقبال اثر
پُر فضا ہے دل کا منظر سبز گنبد دیکھ کر
پُرسکوں ہے قلبِ مضطر سبز گنبد دیکھ کر
خوشبوئے شہرِ شہِ بطحہٰ سے دل ہے باغ باغ
ہے مشامِ جاں معطر سبز گنبد دیکھ کر
پھول، کلیاں، رنگ، خوشبو، ہمسفر ہیں ان دنوں
گلستاں ہے دل کے اندر سبز گنبد دیکھ کر
گرپڑے سجدے میں سب کے سب [...]
در مدح شیخ - بے طلب حاصل ہوئے بیشکے ہمیں آنگن کے پھول
Sunday, December 27th, 2009جناب خالد اقبال تائب
اشعار در محبت حبیبی و صدیقی و رفیقی وسیلة یومی وغدی مرشدی ومولائی عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ادام اﷲ ظلہم علینا
ہم کہاں صحرا کے کانٹے تم کہاں گلشن کے پھول
پر تمہارے فیض سے اک دن رہیں گے بن کے پھول
خوشبوئے جاناں ملا کرتی ہے ان کی دید [...]
بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت تھانویؒ
Sunday, December 27th, 2009از جدید ملفوظات
(گذشتہ سے پیوستہ)
حضرت مولانا گنگوہیؒ کی شانِ انتظام کا واقعہ
فرمایا کہ مولانا محمد یعقوبؒ کے قطب الدین ایک صاحبزادے تھے ان کی شادی لکھنو ہوئی تھی اور ولیمہ نانوتہ میں ہوا تھا۔ مولانا نے بڑی خوشی میں ولیمہ کیا تھا اور اس میں پلاﺅ زردہ بہت اچھا پکوایا تھا کھانے میں ذرا دیر [...]
بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت والا ہردوئی
Sunday, December 27th, 2009(گذشتہ سے پیوستہ)
ملفوظ نمبر۲۲۳:
ارشاد فرمایا کہ مسجد کے اندر دارالاقامہ اور مدرسہ جائز نہیں اس لیے مسجد خواہ چھپر ہی کی ہو پہلے مدرسہ بنانا چاہیے حدود مدرسہ میں کاغذ کے ٹکڑے نہ پڑے رہیں اکرام علم کے خلاف ہے۔ قرآن پاک کے اوراق بوسیدہ کے لیے بڑا تھیلہ رہے جب جمع ہوکر بھرجاوے دفن [...]
بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
Sunday, December 27th, 2009مرتبہ: سید عشرت جمیل میر
(گذشتہ سے پیوستہ)
اچھے اور برے اخلاق کے ثمرات
فرمایا کہ ایک حدیث ہے: لاَخَیرَ فِیمَن لاَّیَالَفُ وَلاَ یُولَفُ
(المشکوٰة،کتاب الاداب، ج:۳،ص:۲۹۳۱، المکتب الاسلامی )
اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو نہ کسی سے محبت کرتا ہے اور نہ لوگ اس سے محبت کرتے ہیں۔ اس بارے میں ایک حدیث اور سن لیجئے۔ حضور [...]
محراب و منبر - نسبت مع اﷲ کے آثار و علامات
Sunday, December 27th, 2009عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
(گذشتہ سے پیوستہ)
شیخ کی اپنے بعض مرید پر خاص شفقت
اسی طرح بعض دفعہ شیخ اپنے مرید کی صلاحیت اور تعلق مع اﷲ کی وجہ سے اس پر عاشق ہوتا ہے۔ تو حضرت میاں جی نور محمد صاحب رحمة اﷲ علیہ نے زمیندار سے وعدہ لے [...]
تربیت عاشقان خدا - اصلاحی خطوط اور ان کے جوابات
Sunday, December 27th, 2009عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
حال: اﷲ تعالیٰ عزوجل شانہ اپنے بندوں سے امتحان کیوں لیتا ہے۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ وہ اﷲ تعالیٰ دیکھتا ہے کہ کون اچھا عمل کرتا ہے تو کیا اس کو پتہ نہیں؟
جواب: تاکہ بندوں کو دکھائے کہ اﷲ کے نیک بندے ایسے ہوتے [...]
مضامین و مقالات - سوانح حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
Sunday, December 27th, 2009مرتبہ: سید عشرت جمیل میر
(گذشتہ سے پیوستہ)
حضرت والا کو بچپن ہی سے مثنوی سے جو شغف تھا اس پر ایک واقعہ یاد آیا۔ حضرت جب مدرسہ بیت العلوم میں پڑھتے تھے تو ایک رات حضرت کے قلب مبارک پر مثنوی کے بعض اشعار کی خاص تشریح وارد ہوئی اور حضرت رات ہی کو فجر کے [...]
مضامین و مقالات - صراطِ مستقیم
Sunday, December 27th, 2009ملفوظات حضرت پھولپوریؒ مرتب شیخ العرب والعجم عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
(گذشتہ سے پیوستہ)
ہماری محبت کا تقاضا تھا کہ ہم تمہیں عالمِ ارواح سے ایک مدت عمر کے لیے دنیا میں بھیج دیں تاکہ تمہاری عبدیت پر ہم اپنی ولایت یعنی دوستی کا تاج رکھ دیں۔ کیونکہ ہماری دوستی [...]
مسائل اورجوابات - شرعی مسائل کے جوابات
Sunday, December 27th, 2009دارالافتاءجامعہ اشرف المدارس کراچی۔
سوال: جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں صلوٰة عید کے بعد مروجہ مصافحہ و معانقہ کو دیوبند کی کتابوں میں بدعت لکھا ہے جبکہ ہمارے سرحد کے بعض علماءجو اپنے آپ کو دیوبندی تصور کرتے ہیں وہ اس مصافحہ و معانقہ کو مستحب کہتے ہیں [...]
متفرقات - خانقاہ اور جامعہ کے شب و روز
Sunday, December 27th, 2009مولانا ارشاد اعظم صاحب
ناظم تعلیمات جامعہ اشرف المدارس کراچی۔
”التکشف عن مہمات التصوف“ کی تخریج
جامعہ میں بحمدﷲ تخصص فی الحدیث کا شعبہ بھی قائم اور پورے طور پر فعال ہے، ان دنوں تخصص فی الحدیث کے طلباءحضرت تھانوی کی کتاب ”التکشف عن مہمات التصوف“ کی تخریج کا کام کررہے ہیں اس سے قبل ”مناجات مقبول“ اور [...]
