ماہنامہ الابرار - September, 2009

اداریہ - رمضان المبارک کی فضیلت اوراس کے تقاضے

Sunday, September 13th, 2009

رمضان المبارک قمری مہینوںمیں سے نواں مہینہ ہے اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص نسبت فرمائی ہے، حدیث مبارک میں ہے کہ ”رمضان شہر اﷲ“ رمضان اﷲ تعالیٰ کا مہینہ ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ اس مبارک مہینے سے رب ذوالجلال کا خصوصی تعلق ہے جس کی وجہ سے [...]

مزید پڑھیے »

4 Comments »

حمد باري تعالي - تری ذات کی الفت مانگتا ہوں

Sunday, September 13th, 2009

جناب شاہیں اقبال اثر
تری ذات کی الفت مانگتا ہوں اعمال کی رغبت مانگتا ہوں
جو تجھ سے محبت کرتے ہیں میں ان کی محبت مانگتا ہوں
مانا کہ ہے چھوٹا منہ میرا پر ذات بڑی ہے تیری بہت
اعمال نہیں کچھ پر تیری رحمت سے جنت مانگتا ہوں
میں تجھ پہ بصارت کردوں فدا تُو مجھ کو بصیرت کردے [...]

مزید پڑھیے »

1 Comment »

نعت شریف - میں جان بھی کردوں جو نچھاور مرے آقاﷺ

Sunday, September 13th, 2009

جناب شاہین اقبال اثر
آفاقِ جہاں کے لیے خاور مرے آقاﷺ
عالم ہے ترے دم سے منور مرے آقاﷺ
کام آئے گی وہ روزِ جزا مجھ کو یقینا
اوڑھی ہے محبت کی جو چادر مرے آقاﷺ
نبیوں کے نبی آپﷺ، رسولوں کے رسول آپﷺ
ہیں راہنماﺅں کے بھی رہبر مرے آقاﷺ
حق آپ کی الفت کا ادا ہونہیں سکتا
میں جان بھی کردوں [...]

مزید پڑھیے »

No Comments »

در مدح شیخ - وہ محبت کا ہے مارا مرا شیخ

Sunday, September 13th, 2009

جناب خالد اقبال تائب
اشعار در محبت حبیبی و صدیقی و رفیقی وسیلة یومی وغدی مرشدی ومولائی عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب ادام اﷲ ظلہم علینا

سوہنے رب کا ہے پیارا مرا شیخ
سب کی آنکھوں کا ہے تارا مرا شیخ

بانٹتا ہے وہ ہر اک کو خوشیاں
غم کے ماروں کا سہارا مرا شیخ

موہ لیتا [...]

مزید پڑھیے »

1 Comment »

بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت تھانویؒ

Sunday, September 13th, 2009

از جدید ملفوظات
(گذشتہ سے پیوستہ)
حضرت حکیم الامت کا سب سے پہلا خواب
فرمایا کہ ایک خواب میں نے بالکل بچپن میں میرٹھ دیکھا تھا (جو سب سے اول خواب ہے اس سے پہلے میں نے کوئی خواب نہیں دیکھا تھا) جس مکان میں ہم رہتے تھے اس کے دہلیز میں میں موجود ہوں شام کا وقت [...]

مزید پڑھیے »

3 Comments »

بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت والا ہردوئیؒ

Sunday, September 13th, 2009

(گذشتہ سے پیوستہ)
ملفوظ نمبر۵۶۲:
ارشاد فرمایا کہ مریضوں کی صحت کے لیے کم از کم ۱۱ بار الحمدﷲ شریف پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائے اور کثرت سے یہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کرکے پانی پر پلاتے رہیں۔ جس قدر زیادہ تعداد الحمد شریف کی ہوگی اثر بڑھتا جاوے گا۔ مریضوں کو اس عمل [...]

مزید پڑھیے »

2 Comments »

بکھرتے موتی - ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

Sunday, September 13th, 2009

مرتبہ: سید عشرت جمیل میر
(گذشتہ سے پیوستہ)
علما ءکا اکرام
ارشاد فرمایا کہ حکیم الامت تھانوی رحمة اﷲ علیہ فرماتے ہیںکہ علماءکا اکرام علماءکے ذمہ بھی ہے، عام عالم یہ سمجھتے ہیں کہ علماءکا اکرام عوام کے ذمہ ہے اور یہ بھی فرمایا کہ جو علماءجاہ میں مشہور ہوگئے ان کا اکرام کافی نہیں ہے جو علما [...]

مزید پڑھیے »

3 Comments »

محراب و منبر - اولیاءاﷲ کی پہچان

Sunday, September 13th, 2009

پیشِ نظر وعظ مرشدی و مولائی شیخ العرب و العجم عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم و ادام اﷲ ظلہم کا وہ عظیم الشان وعظ ہے جو بنگلہ دیش کے شہر چاٹگام کی جامع مسجد میں ۶۲جمادی الثانی ۴۱۴۱ھ مطابق ۱۱دسمبر ۳۹۹۱ءبروز ہفتہ کو ہوا ۔ (مرتب)
اَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّیطٰنِ [...]

مزید پڑھیے »

2 Comments »

تربیت عاشقان خدا - اصلاحی خطوط اور ان کے جوابات

Sunday, September 13th, 2009

عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
حال: سلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ بندہ غریب کے دل میں چند الشکالات ہیں۔ آپ سے قرآن و حدیث کی روشنی میں حل کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے رحم فرمائیں گے۔ آپ کی تھوڑی سی توجہ پر ایک بندے کا ایمان بچ [...]

مزید پڑھیے »

6 Comments »

مضامین و مقالات - سوانح حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

Sunday, September 13th, 2009

مرتبہ : سید عشرت جمیل میر
(گذشتہ سے پیوستہ)
تو میں عرض کررہا تھا کہ ہمارے بزرگوں کو مریدوں کی حاجت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے حالات سنا سنا کر لوگوں کو مرید کریں لہٰذا شیخ کے حالات سنانے کا مقصد یہ ہے کہ جب شیخ کی عظمت دل میںآئے گی تو نفع بڑھے گا ۔ میں [...]

مزید پڑھیے »

3 Comments »

مضامین و مقالات - صراطِ مستقیم

Sunday, September 13th, 2009

ملفوظات حضرت پھولپوریؒ مرتب شیخ العرب والعجم عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
(گذشتہ سے پیوستہ)
دنیا میں آنے کے بعد ادھر تو روح کے لیے عزیز و اقارب اور پڑوسیوں کی موت اس امر کو مقتضی تھی کہ
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
دوسری [...]

مزید پڑھیے »

3 Comments »

مسائل اورجوابات - روزہ کے مسا ئل

Sunday, September 13th, 2009

روزہ نہ رکھنے کی چند وجوہات: اوّلاً معلوم ہونا چاہیے کہ روزہ اسلام کے ارکانِ خمسہ میں سے ایک رکن ہے جو فرض عین ہے۔ اس کا منکر کافر اور اس کو ادا نہ کرنے والا فاسق فاجر اور سخت گنہگار ہے۔ البتہ بعض صورتیں ایسی ہیںجن میں روزہ کے خاص مسائل ہیں۔ ذیل میں [...]

مزید پڑھیے »

2 Comments »

متفرقات - خانقاہ اور جامعہ کے شب و روز

Sunday, September 13th, 2009

مفتی ارشاد اعظم صاحب
ماظم تعلیمات جامعہ اشرف المدارس کراچی
حضرت مہتمم صاحب دامت برکاتہم کی سفر عمرہ سے واپسی
جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا حکیم محمد مظہر صاحب عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بعافیت وطن واپس پہنچ گئے۔ سفر عمرہ کے دوران خلق کبیر کا حضرت کی طرف رجوع رہا اور بیانات کا سلسلہ جاری [...]

مزید پڑھیے »

No Comments »